رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، ایڈووکیٹ جنرل نے خط بھجوا دیا
اسلام آباد : ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط ارسال کر دیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے بھجوائے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
