ہنی شہزادی اور قسمت بیگ آٹھ سال بعد الحمرا ہال میں دوبارہ اکٹھے پرفارم کریں گی

0

لاہور( این این آئی)اداکارہ ہنی شہزادی اور قسمت بیگ آٹھ سال کے طویل وقفے کے بعد الحمرا ہال میں پہلی بار دوبارہ پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق نامور اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی کا 13دسمبر کو الحمرا ہال ایک اسٹیج ڈرامہ ’’مٹیاراں پنجاب دیاں ‘‘پیش ہو رہا ہے جس کی کاسٹ میں ہنی شہزادی،قسمت بیگ، چاہت شیخ، کاجل چوہدری،زینت امان، افروز خان، ندیم برال، چاند برال، بابر لاہوریاں، شکیل چن، اکمل راہی، صابر علی گاگا ،راجہ جی، فیصل محمودسمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر افروز خان اور پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.