اہم خبریںشوبز

اداکار امان اللہ کا دوبارہ چیک اپ ، ڈاکٹروں کی خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

لاہور( این این آئی ) ڈاکٹروں نے اسٹیج کے لیجنڈ اداکار امان اللہ کے اہل خانہ کو ان کی خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کر دی ۔امان اللہ کو مختلف امراض کی وجہ سے تین ماہ قبل ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دو ہفتوں تک زیر علاج رہے ۔ گزشتہ روز امان اللہ کا دوبارہ چیک اپ کرایاگیا ہے اور ڈاکٹروں نے وزن کم ہونے اور کمزوری کیوجہ سے اہل خانہ کوان کی خوراک پر خصوصی توجہ رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button