• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں چل بسے

web desk by web desk
June 1, 2023
in شوبز
0
اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ کے نانا نریندرناتھ رازدان پھیپڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انفیکشن بگڑنے کی وجہ سے بریچ کیڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم آج وہ اپنے خاندان سے بچھڑے گئے

عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نانا کی سالگرہ کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے نانا ایک زندہ دل اور بہادر انسان تھے۔

Previous Post

پاکستان رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Next Post

خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، حکومت

Next Post
خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، حکومت

خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، حکومت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.