اہم خبریںپاکستان

سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا اہم پیغام پہنچا دیا

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین اور عون چوہدری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ق سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دونوں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورت حال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے بات کی گئی۔

ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button