ایرانی بحریہ کا 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

0

ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکروں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں گزشتہ چند روز کے دوران متعدد تجارتی جہازوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.