صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

27

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدر زرداری کی خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام سے دلی تعزیت۔

سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز کا انتقال مملکتِ سعودی عرب اور شاہی خاندان سے عقیدت رکھنے والوں کے لیے باعثِ رنج ہے: صدر زرداری۔

صدرِ مملکت کی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر و استقامت کی دعا۔

پاکستان کے عوام سعودی قیادت اور قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں: صدر زرداری

Comments are closed.