بلوچستان میں پہلی بار میرٹ پر مبنی آن لائن بھرتیاں شروع

27

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر آن لائن بھرتیوں کا آغاز کیا۔ امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیے جائیں گے۔ یہ نظام کرپشن اور اقرباء پروری ختم کرنے اور عوامی اعتماد بڑھانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

Comments are closed.