دورہ سندھ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ حیدر آباد روانہ
دورہ سندھ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ حیدر آباد روانہ
حیدر آباد میں پبلک ریلی میں شرکت، عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے
وزیر اعلیٰ حیدر آباد پریس کلب کا دورہ بھی کریں گے، حیدر آباد میں سیاسی و عوامی ملاقاتیں بھی کریں گے
آئی ایس ایف کنونشن سے خطاب اور پی ٹی آئی سندھ کی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے
وزیر اعلیٰ جامشورو میں بھی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اس
Comments are closed.