پی پی 289 ضمنی انتخاب میں اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور | 03 جنوری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ فتح قائد محمد نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کی عملی کامیابی ہے۔
انہوں نے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی خان کے عوام نے واضح کر دیا ہے کہ پنجاب میں عوام کی اولین ترجیح ترقی، شفاف حکمرانی اور عوامی خدمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو سال سے کم عرصے میں مسلم لیگ (ن) نے وہ کر دکھایا جو پہلے کبھی نہیں ہوا
Comments are closed.