صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر حکومت سردار اختر حسین ربانی (مرحوم) کے فرزند اور وزیر حکومت سردار فہیم اختر ربانی کے بھائی سردار شاہجان ربانی کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر حکومت سردار اختر حسین ربانی (مرحوم) کے فرزند اور وزیر حکومت سردار فہیم اختر ربانی کے بھائی سردار شاہجان ربانی کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق وزیر حکومت سردار اختر حسین ربانی (مرحوم) کے فرزند اور وزیر حکومت سردار فہیم اختر ربانی کے بھائی سردار شاہجان ربانی (مرحوم) کی کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
Comments are closed.