قلات: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات کے نتائج پر تقریب
قلات، 16 دسمبر: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات اور اساتذہ کو انعامات دیے گئے۔ سکنڈ ہیڈ مسٹریس نے کہا کہ طلباء مستقبل کے معمار ہیں اور انہیں جدید علوم حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی چاہیے تاکہ ملکی ترقی میں حصہ ڈال سکیں۔
Comments are closed.