ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑکی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے پہلیدن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

23

زیارت 15ادسمبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑکی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے پہلیدن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیارت اور سنجاوی کے دونوں تحصیلوں میں مہم کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر نے مانیٹرنگ افسران اور زونل سپروائزر سے بریفنگ لی۔ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے کہا زیارت میں جاری انسداد پولیو مہم کامیابی سے ہمکنار ہوگا پولیو کے خاتمے کے لیے میڈیا، سول سوسائٹی، علماء کرام اور تمام مکاتب فکر کے افراد کو کردارکو ادا کرنا ہوگا پولیو کے خاتمے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔

Comments are closed.