صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا
پاکستان کی خودمختاری کی حفاظت اولین ترجیح ہے: صدرِ مملکت
دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا: صدر زرداری
Comments are closed.