موٹروے *ایم-5* سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد

25

ترجمان موٹروے پولیس

 *موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کا بڑا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن*

ترجمان

 روہڑی انٹرچینج کے قریب کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ، قومی اثاثہ بازیاب

ترجمان

 ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے کے مطابق برآمد شدہ موٹروے انفراسٹرکچر کی *مالیت تقریباً 30 لاکھ* روپے

ترجمان

*برامد سامان* میں آئرن پوسٹس، اسٹریٹ لائٹ پولز، اینٹی گلئیر شیلڈز اور فینس برآمد

ترجمان

 سیکٹر کمانڈر ایس پی فیصل اکرم اور ایس ایس پی سکھر اظہر مغل نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی نگرانی کی

ترجمان

 موٹروے پولیس کی مدعیت میں 5 نامزد اور 6 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ترجمان موٹروےپولیس

Comments are closed.