گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ بڈھ بیر

31

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ بڈھ بیر

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی خوشدل خان کی رہائشگاہ آمد

گورنر خیبرپختونخوا نے خوشدل خان سے انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی

گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے درجات بلندی اور مغفرت کی دعا کی

گورنر خیبر پختونخوا نے خوشدل خان اور دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا

خوشدل خان و و دیگر لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.