ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد اسماعیل مینگل نے ضلع لورالائی میں جاری بی ایس ڈی آئی  اسکیمات کا تفصیلی دورہ کیا

29

لورالاہی 10 دسمبر 2025:
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد اسماعیل مینگل نے ضلع لورالائی میں جاری بی ایس ڈی آئی  اسکیمات کا تفصیلی دورہ کیا ، ان اسکیمات میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور لوکل گورنمنٹ شامل ہیں ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ متعلقہ محکموں کے آفیسران بھی موجود تھے۔
متعلقہ محکموں کے افسران نے اپنے اپنے اسکیمات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام اسکیمات کو معیاری اور بروقت مکمل کیا جائے.

Comments are closed.