وزیراعظم کا نیب کی مکمل ادارہ جاتی آزادی کی حمایت اور مالی بدعنوانی کے خلاف اقدامات کا اعادہ

29

اسلام آباد: وزیراعظم نے عالمی انسداد بدعنوانی کے موقع پر کہا کہ نیب کو شفافیت کے ساتھ کام کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے اور وفاقی حکومت سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی۔ انہوں نے مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اقدامات کو مزید منظم انداز میں جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

Comments are closed.