وزیراعظم کا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

23

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ عوام کی بڑی تعداد نے اپنی رائے میں کرپشن کا سامنا نہ ہونے کا اظہار کیا، جو حکومت کی شفافیت اور کرپشن کے خلاف کوششوں کا اعتراف ہے۔ انہوں نے ملک کی معیشت کی مزید بہتری اور عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لیے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments are closed.