اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر، معیار اور دیرپائی کو یقینی بنایا گیا

26

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

اوستہ محمد، 9 دسمبر — محکمہ مواصلات و تعمیرات اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکیں تعمیر کر رہا ہے۔ ایس ڈی او ذوالفقار علی نے کہا کہ غیر معیاری مٹیریل استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ضلع میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی ایکسین ستار بنگلزئی کر رہے ہیں تاکہ معیار یقینی بنایا جائے۔

Comments are closed.