بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
کوئٹہ، 05 دسمبر 2025۔
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
جنرل عاصم منیر کی اس اہم عہدے پر تقرری ملکی دفاع، قومی سلامتی، خطے میں طاقت کے توازن اور امن کے قیام میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
میر محمد صادق عمرانی
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ امور میں مہارت اور قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے پاک فوج کا شمار دنیا کے بہترین افواج میں ہوتا ہے ۔ صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی
پاکستان کی ترقی، استحکام اور درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے بلوچستان کے غیور عوام فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
میر محمد صادق عمرانی
Comments are closed.