آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر ردعمل

27

میرپور: مسلم لیگ (ن) سٹی صدر محمد فاروق چوہان نے کہا کہ شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونا جمہوری عمل کی کامیابی ہے اور لیگی کارکنان کے لیے باعث اطمینان ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں عوام کے معیار زندگی اور ترقیاتی منصوبوں کو فروغ ملا ہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما راجہ بشیر خان اور سید اشتیاق کاظمی نے بھی اس فیصلے کو جمہوری عمل اور عوامی مفادات کی ترجمانی قرار دیا۔

Comments are closed.