رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں تین منشیات فروش ہلاک

26

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

رحیم یار خان: رحیم یار خان میں پولیس مقابلے کے دوران تین منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سمو کے مطابق، کارروائی مقامی انٹیلی جنس اور مخبر کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ مزید کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔

Comments are closed.