بلوچستان – سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی

25

ریجنل موسمیاتی مرکز کے مطابق صوبے کے زیادہ تر اضلاع میں منگل اور بدھ کو سرد اور خشک موسم رہے گا، جبکہ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ہوگا۔ کم سے کم درجہ حرارت قلات میں -7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Comments are closed.