پنجگور – گولڈن ویک 2025 کی افتتاحی تقریبات

27

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان اور گورنمنٹ انٹر کالج وشبود میں گولڈن ویک 2025 کی تقریبات منعقد ہوئیں، جس میں طلبا، اساتذہ اور مقامی شخصیات نے حصہ لیا۔ ایم این اے پھلین بلوچ اور چیئرمین میونسپل کارپوریشن شکیل احمد قمبرانی مہمان خصوصی تھے۔ طلبا نے کھیلوں اور ثقافتی پروگرامز میں حصہ لے کر تقریب کو مزید شاندار بنایا۔

Comments are closed.