کوئٹہ – صحت کے شعبے میں اصلاحات

26

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ گزشتہ 20 ماہ میں 164 غیر فعال بیسک ہیلتھ یونٹس (BHU) کو دوبارہ فعال کیا گیا، جس سے صوبے میں بنیادی صحت کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بہتر سروس ڈیلیوری اور گورننس کے بغیر دہشت گردی کے خاتمے میں کامیابی ممکن نہیں۔

Comments are closed.