بارکھان: دوہری قتل میں ملوث ملزم گرفتار

30

بارکھان، یکم دسمبر 2025:
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایت پر لیویز فورس اور کیو آر ایف کی مشترکہ کارروائی میں دوہری قتل میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار کیا گیا۔ عوام اور سماجی حلقوں نے فورس کی کارکردگی کو سراہا اور امن و امان کی بحالی میں ان کی محنت کو سلام پیش کیا۔

Comments are closed.