کوئٹہ: گیس کمپریسر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن
کوئٹہ، یکم دسمبر 2025:
اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور احمد اچکزہی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ کی سربراہی میں کارروائی کے دوران چار افراد گرفتار اور متعدد غیر قانونی کمپریسر ضبط کیے گئے۔
اسپیشل مجسٹریٹ نے واضح کیا کہ کمپریسر کے غیر قانونی استعمال سے شہریوں کو مشکلات اور حادثات کا خطرہ ہے، اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر چھاپے جاری رہیں گے۔
Comments are closed.