وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کیڈٹ کالج، وانا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت 

16

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کیڈٹ کالج، وانا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کی پزیرائی

وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میں فتنتہ الخوارج کے 2 حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

بزدل دشمن نے ایک بار پھر تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا : وزیراعظم

سیکیورٹی فورسز کا غیر متزلزل عزم استحکام دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دے گا : وزیراعظم

ملک کی حفاظت کی خاطر سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں : وزیر اعظم

پوری قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے: وزیراعظم

ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: وزیراعظ

Comments are closed.