وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: 10 نومبر 2025ء
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں بلوچستان کے امور اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔
Comments are closed.