سہیل آفریدی آئین و قانون کا راستہ اپنائیں، ایمل ولی خان کا مشورہ

18

اسلام آباد — عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ٹکراؤ کی بجائے آئینی راستہ اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

Comments are closed.