اسلام آباد میں لرزہ خیز واردات — باپ کو گولی مارنے والا سفاک بیٹا ساتھی سمیت گرفتار، آلہ قتل برآمد

14

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 نومبر: اسلام آباد پولیس نے ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ ترنول کی مشترکہ بڑی کارروائی میں ایک لرزہ خیز قتل کیس کو ٹریس کرتے ہوئے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے سفاک بیٹے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمان کی شناخت سلیمان خان عرف جابر خان اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Comments are closed.