کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار
کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس
کراچی:ملزم اندرونِ گلی، غازی گوٹھ منگھوپیر میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔پولیس
کراچی:پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل عزیز ولد رحیم جان کو گرفتار کیا۔پولیس
کراچی:گرفتار ملزم سے لائسنس یافتہ پستول بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خول اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔پولیس
کراچی:ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پولیس




