وزیر اعظم سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

0 29

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے سے متعلقہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.