مدھو اینڈ کمپنی کے زیر اہتمام الحمرا میں نیا ڈرامہ ’’ دل دا جانی ‘‘ شروع

0 27

لاہور( این این آئی )مدھواینڈ کمپنی کے زیر اہتمام الحمرا ہال ٹو میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دل دا جانی ‘‘شروع ہو گیا ۔ فلمسٹار مدھو کی پرودکشن کمپنی کے بینر تلے شروع ہونے والے مذکورہ اسٹیج ڈرامہ میں اداکارہ خودبھی مرکزی ادا کر رہی ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر اظہر ملک ہیں۔ مدھو ایک سال کے بعدالحمرا میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈراے اپنے فن کامظاہرہ کر رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.