اہم خبریںپاکستان

آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو ا لفقار نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایات کے مطابق سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں ۔ ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت دن بدن کرائم میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے ،آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button