زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہوگا

0 31

ہرارے (این این آئی)زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 سے 31 جنوری تک شیڈول ہے۔ دونوں میچ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.