صد مملکت کاشہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والدین کو ٹیلیفون ، شہدا کی بلندی درجات ،اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

0 28

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈکٹر عارف علوی نے شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والدین کو ٹیلیفون کیا ، شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان کی والدہ کو ٹیلیفون کیا ۔صدر مملکت نے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔یاد رہے کہ دونوں افسران نے منگل کو میانوالی میں تربیتی طیارے کے حادثے میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.