ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دے دیا، بالواسطہ مذاکرات کا عندیہ
:ایرن کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے عمان کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس خط کا جواب بھیج دیا ہے جس میں ٹرمپ نے تہران سے ایک نیا جوہری معاہدے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز کہاکہ…
