
اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت پہنچنے پر احسن اقبال کے رہنمائوں نے ملاقاتیں کیں ۔ منگل کو سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو احتساب عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنمائوں نے ان سے ملاقاتیں کیں اس موقع پراحسن اقبال نے مسکرا کر تے ہوئے جواب دیا ۔




