Daily Archives
July 23, 2026
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس
اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب واپس پلٹنے کا وقت آ گیا ہے اور ہر جگہ جنگ و جدل کا خاتمہ ہونا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔
انہوں نے زور دیا کہ بحری راستوں پر آزادانہ آمدورفت بحال کی جائے، کیونکہ عالمی…
روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن
روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روس مذاکراتی عمل کے لیے کھلا ہے، لیکن جب یورپی دارالحکومت کیف حکومت کو جنگ جاری رکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں ماسکو بھی اپنا خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔
انہوں نے…
پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تسمیہ رباب نے 2 کھلاڑیوں کو…
خیبرپختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سہولیات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ان سہولیات کے انتظام کے لیے نجی شعبے سے پری کوالیفکیشن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق ہاکی گراؤنڈ، سکواش اور ٹینس کورٹس،…
کوہلو میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال
ضلع کوہلو میں گزشتہ چھ گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی مسلسل موسلادھار بارش کے باعث مختلف برساتی نالے بپھر کر سیلابی صورتحال اختیار کر گئے، جبکہ نیصوبہ ڈیم اوور فلو ہونے سے آنے والا شدید سیلابی ریلہ قریبی رہائشی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔…
بلوچستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہے گی‘ میر سرفراز…
کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور حکومت بلوچستان دہشت گردوں اور ان کے…
کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے‘گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے۔ کوئٹہ ایک بھرپور تاریخ، منفرد شہرکاری اور انوکھا قدرتی حسن سے نوازا شہر ہے لہٰذا ضروری ہے کہ تمام متعلقہ صوبائی وزراءکوئٹہ…
تربت میں پی ٹی سی ایل فائبر آپٹیکل صارفین سست انٹرنیٹ اور شکایات کے ازالے میں تاخیر سے پریشان
تربت: پی ٹی سی ایل کی جانب سے فائبر آپٹیکل کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے دعووں کے باوجود صارفین کو سست رفتار انٹرنیٹ اور شکایات کے بروقت ازالے میں مبینہ تاخیر کا سامنا ہے، جس پر صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی…
