Daily Archives

July 23, 2026

صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواوں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے

مانجھی پور : صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواو¿ں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے جس کی وجہ سے سپلائی معطل ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مانجھی پور شاہی واہ فیڈر کے بجلی کے پول گر گئے جس کی وجہ سے مانجھی پور،پہنور…

مون سون 2026، این ڈی ایم اے کا ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر…

پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع

حکام کے مطابق تمام بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈ ورکس کی سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ پانی کی سطح اور ممکنہ سیلابی ریلوں کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران جھنگ کے تریموں بیراج میں پانی کی سطح معمول کے…

نواز شریف آج میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم…

قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا

محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 95 ہزار 856 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 60 ہزار 108 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خانکی بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 65 ہزار…

اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چولپون آتا پہنچنے پر کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کیرات تورسنکولوف نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کرغزستان میں پاکستان کے سفیر التمش وزیر اور ایس سی او کے لیے قومی رابطہ کار ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود…