Daily Archives

July 8, 2026

امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی شرائط یکطرفہ اقدامات سے پامال کر دیں: اسماعیل بقائی

تہران نے جاری اپنے اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں نے معاہدے کے ڈھانچے کو نقصان پہنچایا اور امریکا نے معاہدے کی روح کے برخلاف جارحانہ اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی…

امریکی جنگی مشقوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ، ایران میں 8 اہلکار شہید

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق خطے کے سمندری علاقوں میں 20 سے زائد جنگی بحری جہاز گشت کر رہے ہیں، جبکہ امریکی افواج خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سینٹ کام نے بتایا کہ بحیرۂ عرب میں امریکی…

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ میکگل کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا ہوئی تھی جس میں عدالت نے انہیں ایک سال 10 ماہ سزا کے ساتھ 495 روز کمیونٹی ورک کی سزا بھی سنائی تھی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نے نیو…

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے اپنے کرکٹ سفر، پلیئر پاتھ ویز اور سلیکشن معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔ عاقب جاوید نے سینٹرل کنٹریکٹس، اکیڈمی سٹرکچر اور کرکٹ ڈیولپمنٹ پر بھی اظہار…

بلوچستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور باعثِ رنج ہیں، میر علی مردان خان…

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے زیارت، ہنہ اڑک اور بیلہ میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں…

میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پرخود کش حملہ اور زیارت سے اغواء ہونے پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر ہونے والے خودکش حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج، بلوچستان پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی جرات، پیشہ ورانہ…

مستونگ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ شمس آباد میں بھی پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کی جان لے لی، واقعہ کے بعد پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس کے آنے سے قبل جاں بحق افراد کے لواحقین نے دونوں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر قومی…

خضدار میں قبائلی رہنما کی رہائش گاہ پرحملہ قابل مذمت ہے: سرفراز بگٹی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ میر شفیق الرحمان مینگل نے جس بہادری، جرات اور ثابت قدمی کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے اور دہشت گردوں کے سامنے نہ جھکنے کے قومی عزم کی عکاسی…

مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔

مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج…