Daily Archives
July 9, 2026
گل پلازہ آتشزدگی کیس: عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دے دیا
عدالت نے ریمارکس دیے کہ گل پلازہ میں سیفٹی رولز اور ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں کا تعین نہیں کیا گیا جبکہ ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کا بھی جائزہ نہیں لیا گیا۔
…
مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بعض شہروں میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے، کچھ علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مون سون…
اختر مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر…
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف
کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران دہشت گردی کے بڑے اور سنگین واقعات پیش آئے، تاہم بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 54 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
…
