Daily Archives

March 23, 2026

میسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا۔ اس گول کی خاص بات یہ تھی کہ یہ فری کک پر اسکور کیا گیا ان کے…

پی ایس ایل: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے اور مارک چیپمین نے ایئرپورٹ پر پہنچ کر اپنے مداحوں کو…

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے یوم پاکستان جیسے جذبے، اتحاد کی ضرورت ہے: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی انمول نعمت اور عظیم نظریے و لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آج بھی یوم پاکستان جیسے جذبے، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔…

ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

ایران نے ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ تہران اور…

پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،  بین الاقوامی بلین مارکیٹ…

وزیراعظم نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ہائی آکٹین فیول پر پٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں وزیر اعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین ایندھن کے استعمال پر…

عمران خان کا پمز اسپتال میں معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دیدی

پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو  تسلی بخش قرار دیدیا۔  بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو انکی رضامندی سے پمز اسپتال لایا گیا جہاں انہیں…

بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے سے بند: برطانوی جریدہ

مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں گیس کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے، اس وقت پورے بھارت میں ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔ برطانوی…

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔  برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد…

ترکیہ ، مصر اور پاکستان امریکہ ایران اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیاہے کہ ترکیہ ، مصر اور پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں ، یہ دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے موخر کرنے کے بعد سامنے آیاہے ۔ رائٹرز کا اپنی…