ایک سال میں دو بار رمضان کب آئیگا؟
رمضان المبارک 1 ایسا مقدس مہینہ ہے جو پوری دنیا کہ مسلمانوں کیلے عبادت، رحمت، مغفرت، اور برکتوں کا ذریعہ بنتا ہے لیکن (2030ء) 1 منفرد سال ہوگا کیونکہ اس سال مسلمان 2 مرتبہ رمضان کا استقبال کریں گے، جو 1 نادر اور مبارک موقع ہوگا۔ اسلامی ہجری کیلنڈر چاند کہ مطابق جو کے گریگورین کیلنڈر سورج کہ گرد زمین کے چکر پر مبنی ہے، اسی فرق کی وجہ سے رمضان المبارک تقریباً ہر تیس سے (33) سال بعد 1 ہی عیسوی سال میں 2 بار آتا ہے،ہجری سال (1451) میں رمضان پانچ جنوری (2030ء) کہ آس پاس شروع ہوگا۔ ہجری سال (1452) میں رمضان (26) دسمبر (2030ء) کو دوبارہ آئے گا،لہٰذا مسلمان (2030ء) میں مجموعی طور پر (36) روزے رکھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ آخری بار ایسا موقع (1997ء) میں آیا تھا، جب کہ اگلی بار یہ عظیم موقع (2063ء) میں میسر ہوگا۔