
مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے
میں سرکاری قیمت میں برائلر مرغی کہ گوشت کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں گیا ہے اور گوشت کی ایک کلو قیمت پانچ سو پچانوے روپے برقرار رکھی گئی ،لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ تین سو ستھانوے روپے ایک کلو جب کہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون رقیمت 411 روپے مقرر کیا گیا
لاہور میں انڈوں کی قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہونے سے ایک درجن انڈے 272 روپے درجن کی سطح پر پہنچ گئی ہیں پچھلے روز قیمت 270 روپے تھی۔ ملتان میں زندہ برائلرمرغی کہ قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہونے سےبازار کی ریٹ 399 اور زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 413 روپے ایک کلوہو گیا ہیں ، انڈوں کی ایک درجن قیمت 259 روپے کی سطح پر برقرار ہیں ۔
اس کہ علاوہ کراچی میں مرغی کہ گوشت کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، سرکاری قہمت پر مرغی کہ گوشت کی فروخت چیلنج بن گئی،ہے ایک مہینے میں قیمتیں 250 روپے تک بڑھ گئیں۔رپورٹ کہ مطابق زندہ مرغی کا سرکاری قیمت 420 روپے کلو ہے جبکہ 500 روپے میں بھیج دی جارہی ہے، مرغی کہ گوشت کی سرکاری قیمت 650 مگر 760 روپے ایک کلو میں فروخت ہورہی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے
کہ ہمیں زندہ مرغی 470 میں ملتی ہے 420 میں کیسے بیچ دے ۔ خاتون خریدار نے بتایا مرغی کا گوشت لینے آئی تھی مگر ایک پاؤ کلیجی لے کر جارہی ہوں۔شہر قائد میں ایک مہینہ پہلے مرغی کا گوشت 500 روپے کلو تک تھا جو اب 760 روپے ایک کلو میں فروخت ہورہا ہیں۔




