نیب کے گریڈ 19 افسر کی پراسرار موت۔

0 12

نیب کہ گریڈ (19)کے آفیسر کی پراسرار موت، وقاص احمد خان کی لاش جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس سے ملی ہے۔تفصیلات کہ مطابق پولیس کا کہنا ہے کے وقاص احمد کی ڈیڈ باڈی پولی کلینک منتقل کر دی گئی۔

ایک سال میں دو بار رمضان کب آئیگا؟

وقاص کہ کمرے کو اندر سے لاہف لگا ہوا تھا۔پولیس کا کہناہے کے کمرہ کل سے ہی بند تھا۔جسم پر کوئی نشانات نہیں ملے۔ وقاص احمد خان لاہور کہ رہائشی ہیں۔ وقاص احمد   اوگرا کیس کہ تفتیشی آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.