ملک آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلانے کے خطرناک نتائج نکلیں گے، پروفیسر حلیم صادق
ملک آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلانے کے خطرناک نتائج نکلیں گے، پروفیسر حلیم صادق
موجودہ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی، عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے بوجھ تلے دب گئے۔
بیرونی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ حکمرانوں کی پالیسیوں نے…