Daily Archives

May 8, 2026

مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی

لاہور میں معرکۂ حق کی کامیابی پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مختلف ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ پی پی 159 میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بھی ’’بنیان…

ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ہمیں ایران سے جواب موصول نہیں ہوا،ہمیں آج ایران کاجواب ملنا چاہیے،امید ہے ہمارے درمیان سنجیدہ مذاکرات آگے بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مارکوروبیو نے کہا کہ حزب…

نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ پاکستانی اور ایرانی بحری جہازوں…

پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید پر پاکستان نے کم ترین عالمی بولیاں مسترد کردیں۔ ذرائع کے مطابق قطر سے معاہدے کے تحت مزید سستی ایل این جی ملنے کا…

بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 12 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر…